حید ر آ باد 17 دسمبر ( اعتما د نیو ز) صد ر جمہو ریہ پر نب مکر جی نے حید رآباد کے دو رے کو منسو خ کر دیا ہے ۔ وہ 26 دسمبر کو سر ما ئی تعطیلا ت منا نے حید ر آ باد کے بلا رم میں وا قع ر ا شٹر پتی
نیلا ئم میں ایک ہفتہ کے لئے قیا م کے لئے آ نے والے تھے لیکن خرابی صحت کے با عث صد ر جمہو ریہ نے اپنے دو رہ حید رآ باد کو منسو خ کر دیا ۔ وا ضح رہے کہ صد ر جمہو ریہ ہر سال سر ما ئی چھٹیو ں میں ایک ہفتہ تک حید رآ باد کے ر ا شٹر پتی نیلا ئم میں قیا م کر تے ہیں ۔